دوچند……………اجمل سراج اجمل سراج - September 26, 2020, 2:51 AM 207 Share on Facebook Tweet on Twitter حالت اچھی نہیں تھی پہلے بھی اب تو حالت دو چند ہو گئی ہے پہلے بجلی ہی بند تھی یارو گیس بھی اب تو بند ہو گئی ہے