القرآن

291

نہ ان کے جسم کو اس سے کوئی ضرر ہوگا اور نہ ان کی عقل اس سے خراب ہو گی،اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی،ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی،پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے۔
(الصافات:47-50)