شہرِ کراچی…………اجمل سراج

161

یہ شہر کراچی کہ ہے مستقبلِ ملت
قربانیٔ اجداد کا یہ شہر ثمر ہے

یہ عالمِ اسلام کا ہے سب سے بڑا شہر
اس شہر کراچی پہ زمانے کی نظر ہے