القرآن

168

ہر طرح کی لذیذ چیزیں،اور نعمت بھری جنتیں،جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے،شراب کے چشموں سے ساغر بھر بھر کر ان کے درمیان پھرائے جائیں گے،چمکتی ہوئی شراب، جو پینے والوں کے لیے لذّت ہو گی۔
(الصافات:42-46)