القرآن

243

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(اب ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو،اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے اْنہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو،مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے،ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے۔
الصافات:38-41