خواہش……………اجمل سراج

177

کہیں سے بھی لا دو تم اس کے حقوق
کسی سے بھی لے دو کراچی کا حق

کراچی کی خواہش بس اتنی سی ہے
کراچی کو دے دو کراچی کا حق