کراچی( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے صوبائی امیر محمد حسین محنتی کے بہنوئی عبدالعزیز پاریکھ کی وفات پران کے گھرجا کر تعزیت کی ، مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔مرکزی نائب امیر اسد اللہ بھٹو،صوبائی نائب قیم عبدالحفیظ بجارانی ، قیم حلقہ کراچی محمد عبدالواب ، نائب امیر مسلم پرویز نائب قیم راشد قریشی بھی ان کے ساتھ تھے۔