اتنی سی بات………اجمل سراج

264

جس میں کسی طرح کے تعصب کی ہو جھلک
یہ ٹھیک ہے عمل کوئی ایسا کیا نہ جائے

اتنی سی بات کوئی بتا دے مگر ہمیں
جس شہر کا جو حق ہے اسے کیوں دیا نہ جائے