القرآن

227

آخرکار ہم اپنے رب کے اِس فرمان کے مستحق ہو گئے کہ ہم عذاب کا مزا چکھنے والے ہیں،سو ہم نے تم کو بہکا یا، ہم خود بہکے ہوئے تھے”اِس طرح وہ سب اْس روز عذاب میں مشترک ہوں گے،ہم مجرموں کے ساتھ یہی کچھ کیا کرتے ہیں۔
(الصافات:31-34)