اگر……………اجمل سراج

143

کوئی بچہ ہو یا کہ ہو بوڑھا
وہ ہو عورت کہ مرد چیخے گا

یہ حکومت اگر نہیں چیخی
قوم کا فرد فرد چیخے گا