اسلام آباد (آن لائن)عدالت عظمیٰ نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔مقدمے کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں3 رکنی بینچ25 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کی طرف سے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress