مُلکِ خْدا داد…………اجمل سراج

196

ہمیشہ ہوا کے جو رْخ پر چلے
یہ کشتی نہیں بادبانی کوئی

یہ مْلکِ خْدا داد وہ ملک ہے
نہیں جس کا دنیا میں ثانی کوئی