اگلے……………اجمل سراج

146

جیسے گزرے ہیں دو برس اجملؔ
ویسے گزریں گے اگلے تین برس

ایک صاحب تو کہہ رہے تھے یہ کل
بھنگ کے بعد لائیں گے وہ چرس