القرآن

248

تاہم اگر کوئی ان میں سے کچھ لے اڑے تو ایک تیز شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے،اب اِن سے پوچھو، اِن کی پیدائش زیادہ مشکل ہے یا اْن چیزوں کی جو ہم نے پیدا کر رکھی ہیں؟ اِن کو تو ہم نے لیس دار گارے سے پیدا کیا ہے۔
(الصافات:10-11 )