پاکستان ……………اجمل سراج

235

یہ پنجاب بلوچستان و سرحد و سندھ
اِن کو یک قالب یک جان بنایا تھا

پاکستان میں آنے سے پہلے ہم نے
پاکستان کو پاکستان بنایا تھا