القرآن

529

قطار در قطار صف باندھنے والوں کی قسم،پھر اْن کی قسم جو ڈانٹنے پھٹکارنے والے ہیں،پھر اْن کی قسم جو کلام نصیحت سنانے والے ہیں،تمہارا معبود حقیقی بس ایک ہی ہے،وہ جو زمین اور آسمانوں کا اور تمام اْن چیزوں کا مالک ہے جو زمین و آسمان میں ہیں، اور سارے مشرقوں کا مالک۔
(الصافات: 01-05)