پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ٹی20 ٹرافی کی رونماٸی کردی گٸی

441

 مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 کی ٹرافی کی رونماٸی کردی گٸی۔

قومی ٹیم کے ٹی 20 کپتان بابر اعظم اور انگلش ٹیمکے کپتان آٸنمورگن نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن کرایا۔

اس موقع پر قومی ٹی 20 کپتان بابراعظم نٸی کٹ میں نظر آۓ۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیرز کا آغاز آج سے ہوگا۔