احسن اقبال غلطی سے پیشی کے لیے عدالت پہنچ گئے

246

اسلام آباد (صباح نیوز)ن لیگی رہنما احسن اقبال غلطی سے احتساب عدالت پہنچ گئے۔نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس میں پیشی کے لیے عدالت پہنچ گئے جبکہ کیس کی سماعت آج ہونی ہے۔عدالتی عملے نے انہیں بتایا کہ آپ سے غلطی ہوگئی، کیس کی سماعت تو کل ہے۔ عملے کے بتانے پر احسن اقبال واپس چلے گئے۔