نیب سکھر کی کارروائی، کرپشن کے الزام میں فلور مل مالک گرفتار

156

سکھر (اے پی پی) نیب سکھر کی کارروائی، کرپشن الزام میں فلور مل مالک پردیپ کمار کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق پردیپ کمار نے سرکاری گندم خرید کر رقم جمع
نہیں کرائی، ملزم پر 20 کروڑ کی کرپشن کا الزام ہے۔