شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ سے عبوری  ضمانت میں توسیع برقرار

142

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کے باعث نیب مقدمات کی سماعت کرنے والے بینچ کی عدم دستیابی اور ہائیکورٹ کی جانب سے نیا
بینچ تشکیل نہ دیے جانے کے باعث شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی۔ جس کے باعث شہباز شریف کی عبوری ضمانت نے توسیع برقرار رہے گی۔