کوئٹہ (نمائندہ جسارت) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون نے بارودی مواد رکھنے اور کالعدم تنظیم کی مالی معاونت کے الزام میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 4 سال قید کی سزا سنا دی۔ سرکار کی طرف سے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر عظمت اللہ ترین نے مقدمہ کی پیروی کی۔