اسلام آباد(اے پی پی) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ تحریری حکم نامے کے مطابق 9 ستمبر کو توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری سمیت تمام ملزمان پر فردجرم عائد کی جائے گی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress