آصف زرداری کی پیشی، نیب کا انتظامیہ اور پولیس کو سیکورٹی کیلیے خط

139

اسلام آباد (آئی این پی) آصف علی زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نیب نے سیکورٹی انتظامات بڑھانے کے لیے انتظامیہ اور پولیس کو خط لکھ دیا۔نیب راولپنڈی نے کل احتساب عدالت میں سابق صدر
آصف زرداری کی پیشی کے موقع پر سیکورٹی انتظامات بڑھانے کے لیے چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد پولیس کو لکھا گیا ہے۔