میہڑ، گھر کی دیوار توڑ کر مسلح افراد دو مویشی لے کر فرار، ایک برآمد کرالیا

94

میہڑ (نمائندہ جسارت) ڈیفنس شادی ہال کے قریب نامعلوم مسلح افراد دیوار توڑ کر ریٹائرڈ بریگیڈیئر طارق قادر لاکھیر کے دو مویشی چوری کر کے فرار ہو رہے تھے، اطلاع پر سندھی بٹڑا پولیس کی جانب سے ناکا بندی کے دوران مسلح افراد سے چوری ہونے والا ایک جانور برآمد کرالیا جبکہ مسلح افراد فرار ہوگئے۔