اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا تمام ملازمین کو وزیراعظم عمران خان کی شجر کاری مہم میں حصہ ڈالنے کے لیے ایک ایک درخت لگانے کا حکم دیا ہیچیف جسٹس سمیت تمام ججز ماحول دوست درخت لگائیں گے۔ تمام ملازمین درخت لگانے کے بعد اپنے اپنے درخت کی حفاظت کے ذمے دار بھی ہونگے۔