اسلام آباد(آن لائن )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن کی عدالت میں زیر سماعت ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت فاضل جج کی عدم موجودگی کے باعث بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران شریک ملزم احمد علی عدالت میں پیش ہوئے عدالت کے جج کی عدم موجودگی کے باعث
سماعت ملتوی 25اگست تک کیلیے ملتوی کردی