اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے رکن قومی اسمبلی خالد احمد کی رہائش گاہ پر اپنے اعزاز میں ظہرانے میں شرکت کی اور ان کے بھتیجے رضوان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔