زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کی اپیل پر سماعت ملتوی

248

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف کی توشہ خانے سے لی گئی گاڑیاں منجمد کرنے کی درخواست پر سماعت بغیر کاروائی ملتوی کر دی گئی۔