شہباز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

191

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے (آج) جمعرات کو مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔