کِرہ ارض پر پائے جانے والے 7 دیوہیکل چھید

1703

1) گریٹ بلیو ہول (407 فٹ گہرا)، امریکہ

 

2) دی بِگ ہول (3،599 فٹ گہرا)، جنوبی افریقہ

3) گلوری ہول، کیلیفورنیا

4) برکیلی پٹ، مونٹانا۔ یہ کبھی تانبے کی کان ہوا کرتی تھی لیکن اب اس میں پانی ہے جو کہ خطرناک حد تک تیزابی ہے۔

5) کولا سُپرڈیپ بورہول (22،000 فٹ گہرا)، روس

6) چند باؤری (100 فٹ گہرا)، راجھستان، بھارت

7) جہنم کا دروازہ (Door to Hell)، ترکمانستان (98 فٹ گہرا)