لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) سچل کالونی میں عمارت کے تعمیراتی کام کے دوران پنکھا چلاتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث صفدر کالونی کا رہائشی 18 سالہ نوجوان محنت کش سکندر ملانو بیہوش ہوگیا جسے چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے اس کے موت کی تصدیق کی گئی۔