پارک لین ریفرنس‘ زرداری کی استثنا کی درخواست منظور

278

اسلام آباد (آن لائن) پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف زرداری کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے پارک لین ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان کی دیگر مقدمات میں مصروفیات کے باعث سماعت 29 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔