اسلام آباد (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے بجلی بلوں میں صارفین سے ٹی وی فیس کے نام پر پہلے سے غیر منصفانہ طور پر عاید 35 روپے ٹیکس وصولی میں مزید اضافہ کر کے 100 روپے کیے جانے کی تحریک زیر قاعدہ 218سینیٹ میں جمع کرا دی ہے۔اس کے علاوہ ملک میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود آٹا اور گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور آئے روز مارکیٹ میں آٹے