لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمیننیب جو خود ایک زمانے میں جج تھا اگر اس میں کوئی شرم و حیا ہے اور اگر عدالت عظمیٰ کا آرڈر پڑھا ہے تو استعفا دو‘ گھر چلے جاﺅ اور بند کرو نیب کو‘ اس غیر جمہوری اور غیر آئینی ادارے کو تالے لگا دیں‘ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد سید خورشید احمد شاہ سمیت نیب کے تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے‘ جب بھی اے پی سی کی بات ہوتی ہے نیب شہباز شریف کو بلا لیتا ہے میں اس کی