لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، نائب امراء لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید
احمد پراچہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ انہوںنے ڈاکٹر قدیر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
اظہار افسوس