پاکستان ریلویز سکھر ڈویژن کا اعلامیہ

181

سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلویز سکھرکے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ سکھر کی ہدایت پر ڈی سی او سید امتیاز حسین فاروق کی قیادت میں ٹیم نے سکھر ڈویژن میں ماہ جون 2020ء کے دوران مختلف ٹرینوں میں چھاپا مار کر بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے 1435 مسافروں سے مجموعی طور پر 1.540 ملین روپے کرایہ اور 0.237 ملین روپے جرمانہ وصول کیا۔