پی این ایس سی نے ایم وی ملتان کو کراچی لنگر گاہ طلب کرلیا

162

اسلام آباد (اے پی پی)پی این ایس سی نے جہازی عملے کی بخیریت وطن واپسی اور تبدیلی عملے کے لیے ایم وی ملتان کو کراچی لنگر گاہ طلب کرلیا۔وزارت بحری امور کے بیان کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے جہازی عملے سے متعلق بیانیے کے تسلسل میں یہ کہا گیا تھا کہ پی این ایس سی انتظامیہ، عالمی سمندری ماحول میں اٹھنے والے ان مسائل کو نمٹانے کی پوری طرح پابند ہے۔