چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان کیلئےوزیراعظم چاہیے،بدقسمتی سےہمارےپاس پی ٹی آئی کاوزیراعظم ہے۔
بلاول بھٹو نے سماجی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت کواب جاناہوگا، عمران خان خودکو واحد آپشن قرار دےرہےہیں، لیکن پاکستان کےعوام کوبطور وزیر اعظم عمران خان منظور نہیں ، عوام دوسرا وزیر اعظم چاہتی ہے۔
Will hold press conference in #Lahore tomorrow InshAllah. We need a Prime Minister of Pakistan. Unfortunately we only have a Prime Minister of PTI. PM call’s himself ‘only option’. The people of Pakistan want anyone but him. This Govt must go.
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) June 30, 2020
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کل شام بلاول ہاؤس لاہورمیں پریس کانفرنس کروں گا۔