شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی ائر بلو  کے دو پائلٹوں کو گرائونڈ کردیاگیا

127

لاہور (آن لائن) وزارت ہوا بازی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی ائر بلو کے دو پائلٹوں کو گرائونڈ کر دیا ہے، دونوں پائلٹ پر جعلی لائسنس حاصل کرنے کا الزام عاید ہے، وزارت ہوا بازی نے 9 پائلٹس کی فہرست ائر بلو کو فراہم کی تھی جن میں سے 9 پائلٹس ڈیڑھ سال قبل ہی ائر بلو چھوڑ چکے ہیں۔