لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق نے نمازِ جمعہ میں خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ ” منور حسن کے جانے سے صرف ایک خاند ان کو نہیں بلکہ عالم اسلام کو نقصان ہوا ہے”۔
امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق نے منصورہ میں نمازِ جمعہ کے خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ منور حسن نے اپنی زندگی ایک مقصد کیلئے گزاری کہ اس ملک میں اللہ دین غالب ہو،کراچی سے چترال تک منورحسن نےدین کی حاکمیت کا سفر کیا “۔
انھوں نے کہا کہ جس راستے پر مولانا مودودی، میاں محمد طفیل، قاضی حسین احمد، منور حسن نے ساری زندگی گزاری اس راستے کو اپنائیں۔
https://www.facebook.com/watch/?v=1209018849448158