بلاول زرداری کی بات سمجھنے کا عمران خان میں شعور نہیں، قادر پٹیل

126

اسلام آباد (صباح نیوز)رہنما پیپلز پارٹی ورکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری کی بات سمجھنے کا عمران خان میں شعور نہیں ۔ شہباز گل چھان بورا ہیں ۔ شہباز گل این آی سی وی ڈی کا مطلب ہی نہیں سمجھتے ، سکھر میں این آئی سی وی ڈی دیکھتے تو ضرور شرمسار ہوتے۔عمران خان نے شوکت خانم ٹرسٹ کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہے، عمران خان شوکت خانم اسپتال قومی تحویل میں دیں۔