دنیا باکسر محمد علی کلے کی ہمت کی آج بھی معترف ہے،عمران خان

131

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ باکسر محمد علی کلے ایک عظیم اسپورٹس مین تھے وہ نہ صارف باصلاحیت اور ذہین تھے بلکہ ان کے اعتقادات بھی عظیم تھے وہ مادی نظریات سے بالا انسان کی تخلیق کے مقصد کو سمجھتے تھے ۔اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ کھیل کے
بہترین سالوں میں تمام مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے قربانی دی ۔ محمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا آج بھی معترف ہے۔