متحدہ لیبر فیڈریشن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری جعفر خان نے جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے وقت ٹرینوں کی تعداد کم تھی لیکن ریلوے میں 90 ہزار مزدور کام کرتے تھے۔ اب ٹرینوں کی تعداد درجنوں میں ہے۔ سپریم کورٹ چیف جسٹس ملازمین کی تعداد کم نہ کریں۔