امیرجماعت اسلامی سکھر کا اظہار تعزیت

174

سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر حزب اللہ جکھرو نے ریجنل ہیڈ آفاق سکھر ادریس میمن سے ان کے بھائی امین میمن اور بہن کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرحومین کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے۔آمین