اسد قیصر اسپتال سے گھر منتقل

125

اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اسپیکر ہائوس منتقل کر دیا گیا، چند روز وقبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، ان کی صاحبزادی اور ایک بیٹے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ نجی اسپتال میں زیر علاج تھے تا ہم طبیعت بہتر ہونے پر انہیںاسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے جس کے بعد وہ اسپیکر ہائوس منتقل ہو گئے ہیں۔