وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

679

وزیراعظم عمران خان سےخفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر

پرائم منسٹر آفس سے جاری بیان کےمطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اہم ملاقات کی، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو ہوئی، اس دوران کرونا وبا پر بھی بات چیت ہوئی۔