نوابشاہ، راشن نہ ملنے کیخلاف دہاڑی دار مزدوروں کا احتجاج

226

نوابشاہ (سٹی رپورٹر) راشن نہ ملنے کیخلاف دہاڑی دار مزدوروں کا احتجاج، جن لوگوں کو ووٹ دیا انہوں نے ہماری زندگی اجیرن کردی ہے، 1یک ماہ سے زیادہ کا عرصہ بیت گیا لیکن یماری کسی نے داد رسی نہیں کی، ہم بھوک کی وجہ سے مر رہے ہیں، حکومت نے اب تک ہماری مدد نہیں کی ہے۔ مزدورں کا کہنا ہے کہ حکومت ہماری مدد نہیں کرسکتی تو لاک ڈائون کا خاتمہ کرے۔