حرمین شریفین میں پہلی نماز تراویح کے مناظر

1927
ریاض: سعودی عرب میں پہلی نماز تراویح کے دلفریب مناظر
امام کعبہ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس سمیت حرمین شریفین نے ملازمین نے نماز ترویح ادا کی ۔
کورونا وائرس کے باعث نماز تراویح کی کل 10 رکعت ادا کی گئیں ۔
پہلے امام نے 6 رکعت اور دوسرا امام مے 4 رکعت اور وتر پڑھائیں ۔
حرمین شریفین میں دوران رمضان تہجد کی نماز بھی باجماعت اداکی جائے گی جکہو ختم قرآن 29 ویں شب کو ہوگا۔
رواں برس حرم شریف میں اعتکاف نہیں ہوگا۔