رمضان شوگر ملز کیس ،حمزہ شہباز ضمنی ریفرنس میں فرد جرم کیلیے 4 مئی کو طلب

118

لاہور(نمائندہ جسارت) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو ضمنی ریفرنس میں فرد جرم کے لیے4 مئی کو طلب کر لیا۔ حمزہ شہباز کو کورونا خدشات کے باعث پیش نہیں کیا گیا۔