رمضان المبارک: مساجد میں تراویح کی ادائیگی پر پابندی عائد

734

ریاض: کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر سعودی عرب نے  مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان کردیا۔

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث  روان سال رمضان المبارک میں سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

عرب میڈیا کے مطابق  سعودی حکومت نے لوگوں کو نماز تراویح گھروں میں ادا کرنے کاحکم دیاہے۔

Coronavirus: Saudi Arabia suspends entry for pilgrims visiting ...